پشاور میں واقع کارخانو بازار کی شہرت ایک ایسے بازار کی تھی جہاں سمگلنگ کا سامان فروخت ہوتا تھا لیکن اب یہاں تعمیرات کے سامان سے لے کر مال مویشیوں کی فروخت کے لئے سیکڑوں دکانیں موجود ہیں۔ یہاں کے دکاندار یہ مانتے نہیں کہ بہت سا مال افغانستان سے سمگل شدہ ہے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔