رسائی کے لنکس

کرائسٹ چرچ حملے کے عینی شاہد یاسر امین کی وائس آف امریکہ سے گفتگو


کرائسٹ چرچ حملے کے عینی شاہد یاسر امین کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:37 0:00
کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں جمعے کو ہونے والے حملے میں شدید زخمی ایک پاکستانی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جن کی شناخت حافظ آباد کے محمد امین ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔ محمد امین ناصر کے صاحبزادے اور فائرنگ کے عینی شاہد یاسر امین نے کرائسٹ چرچ سے ٹیلی فون پر وائس آف امریکہ کو واقعے کی تفصیلات بتائیں۔
XS
SM
MD
LG