گرمی سے بچنے کے لیے چھت پر پودے لگائیں
کراچی میں بڑھتی ہوئی گرمی کا سبب آب و ہوا تبدیلی بھی ہے اور درختوں کا فقدان بھی۔ کراچی کے ایک رہائشی مسلم رضا نے اپنے گھر کو گرمیوں میں ٹھنڈا رکھنے کے لئے چھت پر ہی باغیچہ بنا ڈالا ہے جس سے ان کا گھر گرمی سے کافی محفوظ ہو گیا ہے۔ آپ بھی چھت پر پودے لگا کر اپنے گھر کو ٹھنڈا رکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ