رسائی کے لنکس

کوئٹہ میں عالمی پشتو ادبی کانفرنس کا انعقاد


کوئٹہ میں عالمی پشتو ادبی کانفرنس کا انعقاد
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

شاعر اور ادیبوں کے مطابق پشتو ادب میں فکری نظریات، قوم پرستی اور ترقی پسندی کے حوالے سے نئے تخلیق و تحقیق کے رجحانات سامنے ائے ہیں۔ نئے ادیب پشتو زبان میں ناول اور مختصر کہانیوں اور تاریخ پر کام کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیل کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں:

XS
SM
MD
LG