No media source currently available
پاکستانی امریکی ہر سال ایدھی فاونڈیشن کے لیے ہزاروں ڈالر چندہ پاکستان بھیجتے ہیں۔ ان کے لیے عبدالستار ایدھی اور ان کا ادارہ کیا اہمیت رکھتا ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔