No media source currently available
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تناو سے تیل کی تجارت کے راستے متاثر نہ ہوں اس کے لئے امریکہ خلیجی ملکوں کے ساتھ عسکری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے جو ایران اور یمن کے قریب پانیوں میں گشت کرے گا۔ مزیدجانتے ہیں امان اظہر سے۔