وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، آپ ہر ہفتے کی شب پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس بجے سنتے ہیں۔ یہ پرگرام نشر مکرر کے طور پر اتوار شام چھ بجے اور پھر پیر کو دن گیارہ بجے بھی پیش کیا جاتا ہے۔پروگرام سنتے رہئے اور اپنی رائے سے بھی آگاہ کیجئے