صدائے جہاں 09.20.2019
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔طویل برساتی موسم کے اثرات۔ شام میں داعش کے بچوں کا مستقبل۔اقوام متحدہ اور روہنگیا مسلمان ۔ اقوام متحدہ کی فلسطینی معیشت پر رپورٹ ۔ ڈینگی بخار۔ سنوڈن بک ۔ سوات کی سیر ۔ گلوکار طارق حمید سے ملاقات اور شو بز راونڈ اپ