صدائے جہاں 10.26.2019
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں آج سنئے آزادی مارچ کے اثرات۔ امریکہ۔ شام اور ترکی ۔ افغانستان میں مثبت تبدیلیاں ۔ امریکی تھنک ٹینکس میں پاکستانی۔ طبی تعلیم کے بارے میں بین الا قوامی کانفرنس۔ امریکہ میں ویپنگ کے باعث ہونے والی اموات۔ سیاحت اور شو بز راونڈ اپ