یورپ کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 23 قانون سازوں کے ایک وفد نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سری نگر کے کئی مقامات پر مظاہرے کئے گئے اور ضلع کُلگام میں پانچ مزدوروں کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔