رسائی کے لنکس

تیزگام میں آتش زدگی کے فوراً بعد کے مناظر


تیزگام میں آتش زدگی کے فوراً بعد کے مناظر
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:42 0:00

کراچی سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین 'تیزگام' میں جمعرات کی صبح رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور کے نزدیک سیلنڈر کے دھماکے سے آگ لگ گئی۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ اس نے مزید دو بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافروں نے جان بچانے کے لیے چلتی ٹرین سے چھلانگیں لگائیں۔

XS
SM
MD
LG