بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اہم سیاسی قائدین سمیت کئی سو افراد چار ماہ سے نظر بند ہیں۔ عام شہریوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ اب بھی بڑی حد تک کٹا ہوا ہے اور کاروباری سرگرمیاں محدود ہیں۔ واشنگٹن میں اس بارے میں کس قدر تشویش پائی جاتی ہے، دیکھئے سارہ زمان کی رپورٹ میں۔