رسائی کے لنکس

صدر ٹرمپ کی بھارت میں مصروفیات


صدر ٹرمپ کی بھارت میں مصروفیات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت میں ہیں۔ احمد آباد آمد پر وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر اور خاتون اول کا استقبال کیا۔ صدر ٹرمپ کے ہمراہ اُن کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر بھی بھارت پہنچے ہیں۔

XS
SM
MD
LG