رسائی کے لنکس

'لوگ ڈرے ہوئے تھے، اس لیے خود ہی نمازِ جنازہ پڑھائی'


'لوگ ڈرے ہوئے تھے، اس لیے خود ہی نمازِ جنازہ پڑھائی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

ملیے خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تعینات ڈاکٹر ثناء اللہ سے جنہوں نے کرونا کے باعث انتقال کرجانے والے ایک مریض کو غسل دینے کے بعد نہ صرف جنازہ خود پڑھایا بلکہ تدفین بھی خود کی۔ ڈاکٹر ثناء اللہ کے بقول مقامی لوگ خوف کا شکار تھے جس کے باعث انہوں نے میت کی آخری رسومات خود ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔

XS
SM
MD
LG