No media source currently available
کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد ہے۔ جس سے ایک طرف تو شادیاں کرنے والے پریشان ہیں اور دوسری جانب اس کی وجہ سےشادی ہال اور کیٹرنگ سے وابستہ افراد بھی پریشان ہیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ