No media source currently available
پاکستان میں لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار کس قدر متاثر ہوا ہے، اس بارے میں وائس آف امریکہ اردو کی پوڈکاسٹ میں آفتاب بوڑکا کی الکرم ٹیکسٹائل کمپنی کے ڈائریکٹر عابد عمر سے تفصیلی گفتگو۔