رسائی کے لنکس

'پاکستان میں افغان مہاجرین کی کرونا ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی'


'پاکستان میں افغان مہاجرین کی کرونا ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:11 0:00

افغان مہاجرین کو پاکستان میں 40 سال ہو چکے ہیں۔ ان مہاجرین کی نئى نسل کے لیے افغانستان سے زیادہ پاکستان ان کا اپنا گھر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ان افغان مہاجرین کو کن خطرات اور خدشات کا سامنا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG