کرونا وائرس سے پہلے نیویارک کی ہر گلی میں کھانے پینے کے ٹھیلے نظر آ جاتے تھے۔ لیکن اب لوگ گھر سے کم ہی نکلتے ہیں جس سے یہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسے کاروبار سے زیادہ تر تارکین وطن منسلک ہیں۔ انھیں گھر چلانے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں