رسائی کے لنکس

چمڑے پر بلوچی کشیدہ کاری: 'اب کوئی اس کام میں نہیں آ رہا'


چمڑے پر بلوچی کشیدہ کاری: 'اب کوئی اس کام میں نہیں آ رہا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

بلوچستان میں چمڑے پر کشیدہ کاری کا فن صدیوں پرانا ہے۔ اس فن کو زندہ رکھنے والا ایک ہی خاندان بچا ہے۔ بزرگ کاری گر ماما حسن کہتے ہیں کہ چمڑے پر کشیدہ کاری کو پسند کیا جاتا ہے اس لیے وہ اس فن کو نئی نسل میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ متروک پیشوں پر دیکھیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا پانچواں حصہ

XS
SM
MD
LG