امریکہ: پولیس کے نظام میں اصلاحات کی کوششیں
پولیس کی تحویل میں مرنے والے سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ادا کر دی گئیں۔ جبکہ امریکہ میں نسلی تعصب کے خلاف اور پولیس کے نظام میں اصلاحات کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس اصلاحات کے حوالے سے کیا کوششیں کی جا رہی ہیں؟ تفصیلات وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے
مزید ویڈیوز
-
اپریل 25, 2024
بھارتی انتخابات: دوسرا مرحلہ اہم کیوں ہے؟
-
اپریل 25, 2024
پاکستان میں ملیریا کے کیسز بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
اپریل 24, 2024
کیا کراچی پیدل چلنے والوں کا شہر نہیں رہا؟
-
اپریل 24, 2024
امریکہ طالبِ علموں کے مظاہرے، دھرنے