No media source currently available
مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سخت بندشوں کے باعث لبنان اور عراق میں بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج ختم کر دئیے گئے۔ مگر چند ماہ بعد مظاہرین سڑکوں پر لوٹے تو پہلے سے زیادہ ناراض تھے۔ ان مظاہرین کی شکایات کیا ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں