ہر سال امریکہ میں جولائی کی چار تاریخ کو آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مخصوص مقامات پر آتش بازی کی جاتی ہے اور اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا ایک ہجوم موجود ہوتا ہے۔ امریکہ میں چار جولائى کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے بارے میں کچھ حقائق اس رپورٹ میں۔