رسائی کے لنکس

کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، ہر طرف پانی ہی پانی


کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، ہر طرف پانی ہی پانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

کراچی میں پیر کو مسلسل دوسرے روز بارش کے بعد شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ شہر کی کئی سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں پانی جمع ہے۔ نالوں سے ابلنے والا پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG