رسائی کے لنکس

جرمنی میں کرونا وائرس کی تشخیص کا انوکھا طریقہ


جرمنی میں کرونا وائرس کی تشخیص کا انوکھا طریقہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:21 0:00

کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے دنیا بھر میں ویکسین کی تیاری کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ اس وبا سے جلد نمٹنے کے لیے تشخیص کا مرحلہ بہت اہم ہے۔ اس مقصد کے لیے جرمن فوج نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ کتوں کی مدد سے کرونا وائرس کا پتا لگا رہی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG