رسائی کے لنکس

نصاب میں تبدیلیوں کا اختیار کسے ہونا چاہیے؟


نصاب میں تبدیلیوں کا اختیار کسے ہونا چاہیے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

پاکستان میں اِن دنوں نظامِ تعلیم میں تبدیلیوں پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان اور اُن کی جماعت چاہتی ہے کہ ملک بھر میں یکساں نظامِ تعلیم رائج ہو جب کہ بعض حلقوں کی رائے میں نصاب متعین کرنا وفاقی حکومت کا کام نہیں۔ لاہور سے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG