رسائی کے لنکس

صحرائے سینا میں اونٹوں کی دوڑ چھ ماہ بعد پھر شروع


صحرائے سینا میں اونٹوں کی دوڑ چھ ماہ بعد پھر شروع
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:15 0:00

اونٹوں کی دوڑ عرب دنیا کا ایک مقبول کھیل ہے جسے کرونا وائرس نے بند کرا دیا تھا۔ مگر اب عرب ممالک میں اونٹ ریس کی رونقیں دوبارہ لوٹ رہی ہیں۔ مصر کے صحرائے سینا میں ایک بار پھر دوڑتے اور دھول اڑاتے اونٹ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG