رسائی کے لنکس

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟


پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:55 0:00

پاکستان میں رواں سال جون میں 'الیکٹرک وہیکل پالیسی' منظور کی گئی تھی جس کا ہدف ہے کہ 2030 تک سڑک پر دوڑنے والی ہر تیسری گاڑی الیکٹرک ہو۔ پاکستان میں اب برقی گاڑیاں سڑکوں پر نظر تو آ رہی ہیں لیکن ان کے مالکان کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کے لیے سہولتیں موجود نہیں۔ مزید جانیے نذر السلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG