No media source currently available
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد موجودہ صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع لامار یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس سلیم سے۔