ایشیا کے 15 ملکوں کے مابین آزادانہ تجارت کا نیا معاہدہ
ریجنل کمپری ہینسیو اکنامک پارٹنر شپ کا معاہدہ کیا ہے؟ یہ معاہدہ ایشیا کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے اور اس سے چین اور امریکہ کے درمیان اثر و رسوخ کی جنگ پر کیا اثر پڑے گا؟ جانتے ہیں واشنگٹن ڈی سی میں قائم امریکن یونیورسٹی سے منسلک ماہرِ معاشیات ڈاکٹر ثاقب رضاوی سے وی او اے کے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ