رسائی کے لنکس

غیر معمولی حالات میں نو منتخب صدر کی حلف برداری


غیر معمولی حالات میں نو منتخب صدر کی حلف برداری
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:08 0:00

اس مرتبہ واشنگٹن ڈی سی میں نو منتخب صدر کی حلف برداری بہت غیر معمولی حالات میں ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اب تک جو بائیڈن کی کامیابی تسلیم نہیں کی جو کہ امریکہ کی سیاسی روایات سے ہٹ کر ہے۔ اس بارے میں تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG