رسائی کے لنکس

لاہور: گانوں، ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس کا خزانہ


لاہور: گانوں، ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس کا خزانہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

لاہور کا الحمرا آرٹس کونسل اسٹیج ڈراموں اور پرفارمنسز کے لیے تو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ لیکن یہاں ایک آرٹ لائبریری بھی قائم ہے جسے ثقافت، فن اور فن کاروں کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ اس لائبریری میں 1960 سے ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس اور گانے محفوظ کیے جا رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG