رسائی کے لنکس

جمّوں و کشمیر کے صحافتی اداروں کی مشکلات میں اضافہ


جمّوں و کشمیر کے صحافتی اداروں کی مشکلات میں اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کے متعدد میڈیا اداروں کو ملنے والے سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ ادارے نئی میڈیا پالیسی پر عمل درآمد میں ناکام رہے ہیں۔ جب کہ صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ ان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG