رسائی کے لنکس

برف سے ڈھکا شکاگو ،گرما گرم پاکستانی کھانے اور ڈیوون اسٹریٹ


برف سے ڈھکا شکاگو ،گرما گرم پاکستانی کھانے اور ڈیوون اسٹریٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:02 0:00

امریکی شہر شکاگو میں ڈیوون اسٹریٹ کی وجہ شہرت نہ صرف اس کا بانی پاکستانی محمد علی جناع کے نام سے منسوب ہونا ہے بلکہ یہ اسٹریٹ دیسی پاکستانی کھانوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔

XS
SM
MD
LG