No media source currently available
عالمی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق پاکستان میں لگ بھگ 30 لاکھ افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ پاکستان میں مقیم مہاجرین کا کہنا ہے کہ ان کی واپسی تب ہی ممکن ہو گی جب افغانستان میں امن قائم ہو گا۔ دیکھیے اسلام آباد سے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔