رسائی کے لنکس

پاکستان: مشہور بزنسز کے نام چرانا آسان کیوں؟


پاکستان: مشہور بزنسز کے نام چرانا آسان کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:22 0:00

نقالوں سے ہوشیار۔۔۔ یہ جملہ آپ نے پاکستان میں کئی دکانوں اور چیزوں پر لکھا دیکھا ہو گا۔ ایسا بھی ہوا ہو گا کہ آپ کسی مشہور ریستوران کا نام سن کر کھانا کھانے پہنچیں تو وہاں اسی نام سے دو، تین ریستوران ہوں۔ پاکستان میں کاپی رائٹ قوانین ہونے کے باوجود نقالی اتنی آسان کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

پاکستان میں کاروبار کے لیے دوسروں کے نام چرانا آسان کیوں ؟
کاروبار کے لیے مشہور دکانوں کے نام چرانا آسان کیوں؟
پاکستان میں ٹریڈ مارک کے قوانین پر عمل درآمد کیوں نہیں؟
پاکستان میں مشہور دکانوں کی نقل اتنی آسان کیوں؟


ORIGINAL INTRO
کیا کبھی بندو خان کے نام کی کسی دکان کے تکے کھا کر یا کراچی بریانی کے نام کی کسی دکان سے بریانی کھا کر آپ کو محسوس ہوا کہ یہ اصلی دکان کا کھانا نہیں ؟ نقالوں سے ہوشیار رہیے!۔۔۔۔یہ جملہ تو آپ نے بہت دیکھا اور سنا ہوگا۔۔۔منفرد اور کامیاب آئیڈیاز کو نقالوں سے بچانے کےلئے دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی کاپی رائٹ اور ٹریڈ مارک کے قوانین تو موجود ہیں۔۔مگر ان پر عمل درآمد نہ ہونےکے برابر ہے۔ کیوں؟ دیکھئے پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔
XS
SM
MD
LG