رسائی کے لنکس

امریکہ: احتجاجی مظاہروں کی عکاس سڑکیں اور دیواریں


امریکہ: احتجاجی مظاہروں کی عکاس سڑکیں اور دیواریں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:53 0:00

امریکہ میں گزشتہ ایک برس کے دوران بہت سے احتجاجی مظاہرے ہوئے جن کی وجہ سے امریکہ بھر   میں کئی مالکان نے اپنے کاروباروں کو محفوظ رکھنے کے لیے کھڑکیوں اور دروازوں پر تختے لگائے۔ اب کچھ فن کار پلائی ووڈ کے ان تختوں کو پینٹنگ کے لیے کینوس کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG