رسائی کے لنکس

عقائد فرق ہیں، لیکن اقدار مشترکہ، امریکی خواتین کی تنظیم فاصلے مٹانے کے لئے کیا کر رہی ہے؟


عقائد فرق ہیں، لیکن اقدار مشترکہ، امریکی خواتین کی تنظیم فاصلے مٹانے کے لئے کیا کر رہی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:08 0:00

امریکہ میں Sisterhood of Salaam Shalom نامی ایک تنظیم یہودی اور مسلمان خواتین کو ایک دوسرے کی مشترکہ مذہبی اقدار اور رہن سہن کے طریقوں سے آگاہ کر رہی ہے۔ اس تنظیم سے کئی پاکستانی امریکی خواتین بھی وابستہ ہیں۔ نخبت ملک بتا رہی ہیں کہ دونوں کے کیا چیلنجز ہیں اور تنظیم کیسے کام کرتی ہے؟

XS
SM
MD
LG