رسائی کے لنکس

منگل، 20 اپریل 2021 کا بلیٹن


منگل، 20 اپریل 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:49 0:00

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛ امریکہ نے پاکستان کو آب و ہوا کے مسائل پر ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کر لیا ہے اور امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ سفر نہ کرنے کی اپنی ہدایات دنیا کے 80 فی صد ممالک تک بڑھا دے گا کیوں کہ کرونا وبا سے مسافروں کے لیے بے حد خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG