رسائی کے لنکس

پاکستان: مساجد میں بڑے اجتماعات، کرونا احتیاط قدرے کم


پاکستان: مساجد میں بڑے اجتماعات، کرونا احتیاط قدرے کم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

پاکستان کی بیشتر مساجد میں رمضان المبارک کے دوران کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد قدرے کم نظر آ رہا ہے۔ کچھ مساجد میں سختی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن عام طور پر نمازی احتیاطی اقدامات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG