رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 30 اپریل 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 30 اپریل 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:25 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں دل کے امراض کا شکار ہزاروں بچوں کو جینے کا ایک موقع دینے کی کوشش؛ رمضان المبارک کے دوران اشیائے خور و نوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کی باعث بڑھتی ہیں یا بے جا طلب سے؟ اور روزہ رکھ کر ایتھلیٹس پریکٹیس کیسے کرتے ہیں؟ لائف تھری سکسٹی میں چلیں گے شاہ جہاں خان کے ساتھ اسکواش کورٹ میں جو اپنے چیمپئن والد زرک خان کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG