لاہور کا ڈرم سرکل: بس ڈرم بجائیں، چاہے بجانا آئے یا نہ آئے
اکثر لوگوں کا کوئی نہ کوئی فرینڈز سرکل ہوتا ہے۔ لیکن آج آپ کو ملاتے ہیں لاہور کے ایک ڈرم سرکل سے جس میں کئی اجنبی ایک دائرے میں مل بیٹھتے ہیں اور زور زور سے ڈرم بجا کر ذہنی سکون حاصل کرتے ہیں۔ اس سیشن میں شریک ہونے کے لیے ڈرم بجانے کا ماہر ہونا ضروری نہیں۔ مزید جانیے ثمن خان کی اس دلچسپ رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ