رسائی کے لنکس

'افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پچھتاوا ہو گا'


'افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پچھتاوا ہو گا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

جیسے جیسے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب آ رہی ہے، اس فیصلے پر سوالات اور اس کے متوقع نتائج سے متعلق تحفظات کا سلسلہ بھی دراز ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی حساس ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کہتے ہیں کہ افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کا فیصلہ پچھتاوے کا سبب بنے گا۔

XS
SM
MD
LG