رسائی کے لنکس

پاکستان: پناہ گزینوں کو قالین بافی کا ہنر دینے والے افغان مہاجر


پاکستان: پناہ گزینوں کو قالین بافی کا ہنر دینے والے افغان مہاجر
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:09 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پاکستان گزشتہ 40 سال سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے جن کی اکثریت مشکل مالی حالات سے گزر رہی ہے۔ مگر ان میں وہ افغان مہاجرین بھی ہیں جنہوں نے نہ صرف خود کامیاب کاروبار کھڑے کیے بلکہ دوسروں کو بھی روزگار مہیا کیا۔ ایسے ہی ایک افغان مہاجر کی کہانی لائے ہیں پنجاب کے ضلع اٹک  سے نذر الاسلام۔

XS
SM
MD
LG