رسائی کے لنکس

'حنا فلم کرنے کے بعد شکر کر رہی تھی کہ مجھے جیتے جی پاکستان آنے دیا'


'حنا فلم کرنے کے بعد شکر کر رہی تھی کہ مجھے جیتے جی پاکستان آنے دیا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:34 0:00

بھارتی فلم 'حنا' کو ریلیز ہوئے 30 سال ہو گئے ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے بات کرتے ہوئے اس فلم سے متعلق اپنی یادیں تازہ کی ہیں۔ معروف فلم ساز راج کپور کی فلم میں کام کرنا، بالی وڈ اداکار رشی کپور کی ہیروئن بننا اور پاکستان میں فلم کے سین شوٹ کرنے کی کہانی جانتے ہیں، زیبا بختیار کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG