افغانستان کے شمال میں طالبان کی پیش قدمی سے اقلیتی آبادی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ یہ افغان شہری کن حالات میں ہیں اور افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی کوششیں کہاں تک پہنچی ہیں؟ جانتے ہیں ارم عباسی اور نخبت ملک سے۔