رسائی کے لنکس

کیا سمندری ارچنز کی بڑھتی تعداد ماحولیات کے لیے نقصان دہ ہے؟


کیا سمندری ارچنز کی بڑھتی تعداد ماحولیات کے لیے نقصان دہ ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

آسٹریلیا کے سمندروں میں پائے جانے والے سمندری جان دار 'سی ارچنز' کی تعداد انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ سائنس دان اس کی آبادی کم کرنے کے لیے اسے کھانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ لیکن اس کی آبادی کم کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG