View 360 - جمعہ، 6 اگست 2021 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان کو امریکہ سے کیا توقعات ہیں؟ کیا امریکی محکمۂ خارجہ کا 'پرائیورٹی ٹو پروگرام' افغانستان سے قابل ذہنوں کی باہر منتقلی کی وجہ بن سکتا ہے؟ اور آٹھ ہزار میٹر سے اونچی چوٹی سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیماہ سے ملاقات۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ویو 360 | 14 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 13, 2025ویو 360 | 13 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 12, 2025ویو 360 | 12 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 11, 2025ویو 360 | 11 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 10, 2025ویو 360 | 10 مارچ 2025 کا پروگرام
-
مارچ 07, 2025ویو 360 | 07 مارچ 2025 کا پروگرام