چینی ماہی گیروں کی سرگرمیوں سے سمندری وسائل کو خطرہ
سمندری غذا استعمال کرنے والے سب سے بڑے ملکوں میں چین بھی شامل ہے۔ البتہ ناقدین کے مطابق چینی ماہی گیر ملک کی ایک ارب 40 کروڑ آبادی کی خوراک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے جارحانہ حربوں کا استعمال کر رہے ہیں جو سمندری حیات کے لیے خطرہ ہیں۔ اس حوالے سے بحر الکاہل میں امریکی ماہی گیروں کے کیا تحفظات ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ