جمعہ، 13 اگست 2021 کا بلیٹن
افغانستان میں طالبان نے جمعہ کو گزشتہ رات پانچ بڑے صوبائی دارلحکومتوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں قندھار، ہرات، شمال قہر نو، اور فوجی اہمیت کا شہر غزنی شامل ہے؛ افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر امریکہ اور برطانیہ نے وہاں سے اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کے لیے فوری طور پر فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کیا ہے؛ طالبان سے مذاکرات کے بعد چمن میں پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے کھول دی گئی اور پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں کاروں کی فروخت میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
-
مارچ 13, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 مارچ 2025
-
مارچ 12, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 12 مارچ 2025
-
مارچ 11, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 مارچ 2025
-
مارچ 10, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2025
-
مارچ 07, 2025وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 مارچ 2025