رسائی کے لنکس

کابل ایئر پورٹ پر وی او اے کی نامہ نگار نے کیا دیکھا؟


کابل ایئر پورٹ پر وی او اے کی نامہ نگار نے کیا دیکھا؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 0:07:21 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

کابل ایئر پورٹ سے غیر ملکی اور افغان باشندوں کا انخلا تیزی سے جاری ہے اور ایئر پورٹ پر افراتفری اور بے بسی کا عالم ہے۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم بھی کئ روز تک اس ماحول کا حصہ رہیں۔ افغانستان میں موجودہ صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں عائشہ تنظیم کی رپورٹ اور ان کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG